تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈَھلْتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھلْتا کے معانیدیکھیے
ڈَھلْتا کے اردو معانی
صفت
- کم ہوتا ہوا، گُزرتا ہوا، تراکیب میں مستعمل
شعر
سورج کے افق ہوتے ہیں منزل نہیں ہوتی
سو ڈھلتا رہا جلتا رہا چلتا رہا میں
موسم کوئی بھی ہو پہ بدلتا نہیں ہوں میں
یعنی کسی بھی سانچے میں ڈھلتا نہیں ہوں میں
پھر چاندنی لگے تری پرچھائیں کی طرح
پھر چاند تیری شکل میں ڈھلتا دکھائی دے
English meaning of Dhaltaa
Adjective
- Declining/ fall
- falling, moving, rolling, slipping, shifting, setting
ڈَھلْتا کے قافیہ الفاظ
ڈَھلْتا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈَھلْتا)
ڈَھلْتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔