تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھلْتی چھاؤں" کے متعقلہ نتائج

ڈَھلْتی چھاؤں

ہر لحظہ زائل ہونے والی اور ناپائدار چیز کی نسبت بولتے ہیں

ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں ہے

اُس حالت یا چیز کی نسبت بولتے ہیں جو ہمیشہ ایک حال پر نہیں رہتی یا ایک دوسرے کو منتقل رہتی ہے، بے ثبات

دَولَت ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں ہے

دولت زوال پذیر چیز ہے

دَولَت چھاؤں کی طَرَح ڈَھلْتی ہے

دولت زوال پذیر چیز ہے

ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھلْتی چھاؤں کے معانیدیکھیے

ڈَھلْتی چھاؤں

Dhaltii-chhaa.nvढलती-छाँव

ڈَھلْتی چھاؤں کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • ہر لحظہ زائل ہونے والی اور ناپائدار چیز کی نسبت بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھلْتی چھاؤں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھلْتی چھاؤں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone