تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھما چَوکْڑی" کے متعقلہ نتائج

چوکڑی

ایک ہی قسم کی چار چیزوں کا مجموعہ

چَوکْڑی گاڑی

چار گھوڑوں والی گاڑی، وہ بگّھی جس میں چار گھوڑے جتے ہوں

چَوکْڑی اُڑانا

گاڑیوں کا تیز دوڑانا

چَوکْڑی مارْنا

ہرن یا گھوڑۓ کا چھلانگ لگانا، کلانچیں مارنا

چَوکْڑی لَگانا

چار زانو بیٹھنا، پالتی مار کے یا دو زانو بیٹھنا

چَوکْڑی بَھرْنا

ہرن یا گھوڑۓ کا چھلانگ لگانا، کلانچیں مارنا

چَوکڑی بُھولنا

سٹ پٹا جانا، حواس باختہ ہو جانا، گھبرا جانا

چَوکْڑی بُھلانا

چوکڑی بھولنا کا تعدیہ، حواس باختہ کر دینا، پریشان کر دینا

چَوکْڑی بُھول جانا

سٹ پٹا جانا، حواس باختہ ہو جانا، گھبرا جانا

چَوکْڑی بُھول گَیا

جو مناسب تدبیر تھی وہ نہ کی (جب ہرن چوکڑی بھول جاتا ہے تو شکار ہو جاتا ہے)

چَوکْڑی مار بَیٹْھنا

چار زانو بیٹھنا، پالتی مار کے یا دو زانو بیٹھنا

چَوکْڑی گُم ہونا

ہوش و حواس جاتے رہنا، گھبرانا، سٹّی گم ہوجانا، تیزی و طراری ختم ہو جانا

چَوکْڑی مار کے بَیٹھنا

چار زانو بیٹھنا، پالتی مار کے یا دو زانو بیٹھنا

چَوکْڑا

چوکڑی

چکْڑا

رک : چکٹا ، چکٹ .

چَکْڑی

ایک چھوٹا سا پیڑ نیز اس کی لکڑی جو بہت مضبوط اور کسی قدر پیلا پن لیے ہوتی پے اس کے کھلونے اور کنگھی وغیرہ بنائے جاتے ہیں ، چیڑ.

چھوکْڑا

رک : چھوکرا.

چَھکڑا

دو پہیّوں کی لمبی گاڑی، جس میں بیل جوتے جاتے ہیں اور جو بار برداری کے لیے استعمال ہوتی ہے

چَھکْڑی

(قمار بازی) چوسر کا ایک دان٘و ، پان٘سوں میں دو دو صفر آنا ، چوپڑ کھیل کا ایک دان٘و؛ وہ چھ گھوڑے جو ایک ساتھ گاڑی میں جتے ہوں

چُکّاڑا

(ٹھگ) کتا اور اس کے دیکھنے کے شگون کا نام ، چکڑ

چَونکڑی مارْنا

پھیل کر بیٹھنا، پالتی یا پلوتھی مار کر بیٹھنا، چوکڑی مار کر بیٹھنا

چَکِیدَہ

ٹپکا ہوا؛، قطرہ قطرہ نکلا ہوا، مقطّر

چَکَوندی

(کمھار) برتن ڈولاتے وقت چاک پر مٹی چکنانے کو پانی کی ہنڈیا .

چَکَونْدا

رک : چکوَنڈ/ چکوَنْڑ .

چَکئی آڑُو

چِڑاندا

رک : چڑالو، چڑچڑا.

شَیطان چَوکْڑی

شیطانوں کا ٹولہ ، شریر لوگوں کا گروہ

دَھما چَوکْڑی

اچھل کود، شوروغل، مستی، خوشی، شادمانی اُدھم، ہنگامہ، لڑائی جھگڑا، دنگا فساد

چَنْڈال چَوکْڑی

مفسدوں کا گروہ، فساد کرنے والوں کی ٹول، بدمعاشوں اور لچوں کا مجمع

دَھما چَوکْڑی مَچْنا

کشتم کشتا ہونا ، مار دھاڑ ہونا .

دَھما چَوکْڑی مَچانا

اودھم مچانا ، ہنگامہ برپا کرنا ، شور و غل کرنا ، دھینگا مُشتی کرنا

ہِرَن کا چَوکڑی بُھولنا

۔گھبراجانے یا خوف کھانے کے سبب ہرن کا گھبراکر ۔اپنی معمولی رفتار اور پھرتی کا بھول جانا۔ حواس باختہ ہوجانا۔؎

چَھکْڑا دیکھے تَھکائی آوے

راحت کا سامان دیکھ کر انسان آرام طلب ہو جاتا ہے

چَھکْڑی بُھولْنا

بدحواس ہوجانا، بے اوسان ہونا، گھبرا جانا ، چھکے چھوٹنا.

چَھکْڑا ہونا

بیکار ہوجانا ، نکما ہوجانا ؛ سواری کا بہت آہستہ چلنا ؛ بہت بڑا ہو جانا.

چَھکْڑا ہو جانا

بیکار ہوجانا ، نکما ہوجانا ؛ سواری کا بہت آہستہ چلنا ؛ بہت بڑا ہو جانا.

اُس دِن بُھولیْں چَوْکْڑِی، وَلِی، نَبِی اَوْر پِیْر، لیْکَھا ہوْوے جِن دِناں قادِر پاک قَدِیْر

قیامت کے دن جب خدا حساب کرے گا تو ولی، نبی، پیر سب فکر مند ہوں گے

ہِرَن کا چوکڑی بُھول جانا

ہرن کا گھبرا کر بھاگ نہ سکنا ، خوف یا گھبراہٹ سے اپنی معمول کی تیزی بھول جانا ، ہرن کا حواس باختہ ہو جانا۔

وِکٹورِیَہ چَوکَڑی

وکٹوریہ گاڑی (بگھی) جس میں چار گھوڑے جوتے جاتے ہیں ؛ چار گھوڑوں کی وکٹوریہ ۔

دَھول چَھکْڑی

رک : دھول جھکڑ / چھکڑ.

ہِرن کا چوکڑی بھرنا

ہرن کا چاروں پاؤں جوڑ کر چھلانگ مارنا، ہرن کا زقند مارنا

پاوں سُوج کَرْ چَھکْڑا ہو جانا

پان٘و کا ورم سے بوجھل ہو جانا.

پاؤں سُوج کے چَھکْڑا ہو جانا

۔ پاؤں کا ورم سے بوجھَل ہوجانا۔ ؎

خُون چَکِیدَہ

لہولہان ، زخمی .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھما چَوکْڑی کے معانیدیکھیے

دَھما چَوکْڑی

dhamaa-chauk.Diiधमा-चौकड़ी

اصل: ہندی

وزن : 12212

دَھما چَوکْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اچھل کود، شوروغل، مستی، خوشی، شادمانی اُدھم، ہنگامہ، لڑائی جھگڑا، دنگا فساد

English meaning of dhamaa-chauk.Dii

Noun, Feminine

धमा-चौकड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हर्षौल्ला, उछल-कूद;कूद-फाँद, उधम, हंगामा, लड़ाई झगड़ा, दंगा फ़साद

دَھما چَوکْڑی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھما چَوکْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھما چَوکْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone