تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَھمکی میں آنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَھمکی میں آنا کے معانیدیکھیے
دَھمکی میں آنا کے اردو معانی
- ڈر جانا، خوف زدہ ہو کر کوئی بات مان لینا
-
مرعوب ہوجانا
مثال - خانقاہ والے مذہبی معاملے میں ڈرنے یا دھمکی آنے والے نہیں - آصف جہاں صاحبہ کی دھمکی میں آگیا - کالج کا نقصان انہیں گوارہ نہ ہوا وہ اس کی دھمکی میں آگیا
English meaning of dhamkii me.n aanaa
- be coerced by threat, be frightened, be scared
धमकी में आना के हिंदी अर्थ
-
डर जाना, भयभीत हो कर कोई बात मान लेना
उदाहरण - ख़ानक़ाह वाले मज़हबी मामले में डरने या धमकी आने वाले ले नहीं - आसिफ़ा जहाँ की धमकी में आ गया - कालेज का नुक़सान उन्हें गवारा न हुआ वह उसकी धमकी में आ गया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَھمکی میں آنا)
دَھمکی میں آنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔