تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دھَمّال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دھَمّال کے معانیدیکھیے
دھَمّال کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اچھل کود، دھما چوکڑی، شور و غل
- (مجازاً) جھنکار
- دھلینڈی کے روز گایا جانے والا گیت، ایک قسم کی تال
- بہت زیادہ کاموں کا بوجھ، پورے گھر کی ذمہ داری
صفت
- موٹا، ہٹا کٹا
شعر
کیوں بام پہ آوازوں کا دھمال ہے اجملؔ
اس گھر پہ تو آسیب کا سایہ بھی نہیں ہے
English meaning of dhammaal
Noun, Feminine
- brouhaha
धम्माल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- धमार
- (लाक्षणिक) झंकार
- धुलेंडी के दिन गाया जाने वाला गीत, एक प्रकाप की ताल
- अत्यधिक कार्यों का बोझ, पूरे घर का उत्तरदायीत्व
विशेषण
- मोटा, पट्टा कटा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دھَمّال)
دھَمّال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔