تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈَھنگ سے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھنگ سے کے معانیدیکھیے
ڈَھنگ سے کے اردو معانی
فعل متعلق
- قرینے سے، قاعدے سے
شعر
گل دستۂ معنی کو نئے ڈھنگ سے باندھوں
اک پھول کا مضموں ہو تو سو رنگ سے باندھوں
دنیا بھر کی رام کہانی کس کس ڈھنگ سے کہہ ڈالی
اپنی کہنے جب بیٹھے تو ایک ایک لفظ پگھلتا تھا
جانے کس رنگ سے روٹھے گی طبیعت اس کی
جانے کس ڈھنگ سے اب اس کو منانا ہوگا
English meaning of Dha.ng se
Adverb
- correctly, properly
ढंग से के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- सही ढंग से, ठीक से, क़रीने से, क़ाइदे से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈَھنگ سے)
ڈَھنگ سے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔