تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھر پَکَڑ" کے متعقلہ نتائج

دَھر پَکَڑ

مشتبہ ملزموں کی بذریعہ پولیس گرفتاری، ملزمین کو حراست میں لینا، گرفتاری، داروگیر، پکڑ دھکڑ

دَھر پَکَڑْنا

جلدی سے گرفت میں لے لینا، تیزی سے قابو میں کر لینا ، ماخوذ کرنا ، پھانس لینا .

سَت مان کے بَکْرا لائے ، کان پَکَڑ سَر کاٹا ، پُوجا تھی سو مالَن لے گَئی ، مُورَت کو دَھر چاٹا

جو بھین٘ٹ کی بُت پر چڑھاتے ہیں وہ کمینے لوگ کھا جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھر پَکَڑ کے معانیدیکھیے

دَھر پَکَڑ

dhar-paka.Dधर-पकड़

اصل: ہندی

وزن : 212

دَھر پَکَڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مشتبہ ملزموں کی بذریعہ پولیس گرفتاری، ملزمین کو حراست میں لینا، گرفتاری، داروگیر، پکڑ دھکڑ
  • مار پیٹ، گدّم گدّا

English meaning of dhar-paka.D

Noun, Feminine

  • the act of taking into custody on legal authority, detaining, to arrest suspected accused by policemen and take them to the police station, arrest
  • fight

धर-पकड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सिपाहियों आदि द्वारा अनेक संदिग्ध अभियुक्तों को पकड़कर थाने ले जाना, धरने या पकड़ने की क्रिया या भाव, अपराधियों आदि को पुलिस द्वारा पकड़ने की क्रिया, गिरफ़्तारी, पकड़ धकड़
  • मार-पीट

دَھر پَکَڑ سے متعلق دلچسپ معلومات

دھرپکڑ یہ فقرہ ہمیشہ مزاحیہ، یا پھر بے تکلف گفتگو میں استعمال ہوتاہے۔ سنجیدہ یا وزنی معاملات میں اس کا دخل نامناسب ہے، ہندی والے بولتے ہیں تویہ ان کا اپنا معاملہ ہے۔ نامناسب: واردات کے بعدمجرموں اور مشکوک لوگوں کی دھر پکڑ شروع ہوئی۔ درست:۔۔۔ کی گرفتاریاں تیزی سے شروع ہوئیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھر پَکَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھر پَکَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words