تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھول مارْنا" کے متعقلہ نتائج

دَھول مارْنا

تھپّڑ مارنا

دُھول میں لَٹْھ مارْنا

اندھیرے میں بھٹکنا ، واہمہ میں مبتلا ہونا ، انکل پچو کام کرنا.

دھوک مارْنا

جُھکنا ، سجدہ کرنا .

دِل مارْنا

اپنی طبیعت کو کسی شوق یا لذت سے باز رکھنا، نفسانی خواہشات سے دل کو روکنا، باوجود خواہش کے کسی چیز سے صبر کرنا، نفس کشی

دَل مارنا

دَل دینا

دُوال مارنا

نقارے پر تسمہ مارنا .

ڈَھبَک دَھوَے مارْنا

ان٘دھیرے میں ٹٹولتے پھرنا ، اِدھر اُدھر ڈُھون٘ڈنا اور ٹھوکر کھانا ، ٹامک ٹوئیے مارنا

دِل کو مارْنا

طبعیت کو کسی شوق یا لذّت سے باز رکھنا ، خواہش کو روکنا یا دبانا ، خواہش کے باوجود کسی چیز سے صبر کرنا.

نَہْلے پہ دَہْلا مارْنا

go one better (than somebody)

دِل پَر نِشْتَر مارْنا

چبھتی بات کہنا .

نَہلے پَر دَہلا مارنا

جیتنے والی چال چلنا ، ہوشیاری سے کام لینا ؛ برتر تدبیر کرنا

دِل پَرگُھونسا مارْنا

صدمہ پہنچانا ، تکلیف پہنچانا ، اذیّت دینا.

دَوڑ مارْنا

ناگہانی حملہ، یکایک جا لینا، بے خبری میں دشمن پر چھاپا مارنا، دھاوا بولنا

دَھڑا مارْنا

کم تولنے کے لیے چالاکی سے ترازو کی ڈنڈی کو جُھکا دینا ، تولنے میں بے ایمانی کرنا ، ڈنڈی مارنا.

دَھاوا مارْنا

لمبا سفر طے کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھول مارْنا کے معانیدیکھیے

دَھول مارْنا

dhaul maarnaa•धौल मारना

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

دَھول مارْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • تھپّڑ مارنا

Urdu meaning of dhaul maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • thappa.D maarana

English meaning of dhaul maarnaa

Compound Verb

  • to slap, to thump

धौल मारना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • थप्पड़ मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھول مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھول مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone