تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھونتال" کے متعقلہ نتائج

دَھونتال

شدید، دُھواں دھار، بے تحاشا، بکثرت

دَھونتالی

امارت ، خوشحالی ؛ مضبوطی ؛ فیاضی .

دَھوتال

تین وتوش والا، بے ڈول، دھون٘نال

دَنْتَھلا

ڈنٹھل (رک) .

دَنتیلا

بڑے دان٘توں والا

دَن٘تاؤلی

گھاس جمع کرنے کا پنجہ، پنج شاخہ

دَنتیلی

ہاتھی کے بچّے کے دانت .

دَنْتُولا

(کاشت کاری) داسا ، درانتی ، ہیسا ، کھیتی کاٹنے کا قوس کی شکل کا دانتوں دار ہتھیار ، نیپالی اور دیگر پہاٹی علاقوں میں داؤ اور ککری کہلاتا ہے .

دَنتْیالا

کھیت کی جڑیں کھودنے اور گھاس صاف کرنے کا ہل جس کی پھار دانتے دار ہوتی ہے .

دھونڈال

چٹانی، پتھریلی، پہاڑی

دَنْتَھل

ڈنٹھل (رک) .

دَنتَیل

جس کے دانت بڑے اور تیز ہوں ، چھوٹے ہاتھی بلا وقّت گرفتار کر لئے جا سکتے ہیں لیکن طاقت دار جانور ہوں تو اس کی اکثرضرورت پڑتی ہے کہ لڑنے والے دنتیل لگا دئے جائیں .

زیر رُخَہ دَنتِیلا

(نباتیات) کٹا ہوا، دندانے دار، زیر رو

دھوتا

دھلنا، صاف کرنا

دھونا

چھاننا ، چھان پھٹک کر صاف کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھونتال کے معانیدیکھیے

دَھونتال

dhau.ntaal•धौंताल

اصل: ہندی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

دَھونتال کے اردو معانی

صفت

  • شدید، دُھواں دھار، بے تحاشا، بکثرت
  • تیز طرّار، صاحبِ اِختیار، ہوشیار، تنومند، طاقتور
  • بہت موٹی عورت
  • بے ہنگم، بُرا، دھوکے باز، بد کردار، شریر، بہادر، پیر، شجاع

Urdu meaning of dhau.ntaal

  • Roman
  • Urdu

  • shadiid, dhuuvaa.n dhaar, betahaasha, bakasrat
  • tez tarraar, saahab-e-iKhatiyaar, hoshyaar, tanomand, taaqatvar
  • bahut moTii aurat
  • behangam, buraa, dhoke baaz, badkirdaar, shariir, bahaadur, pair, shujaaa

English meaning of dhau.ntaal

Adjective

  • brave, stout
  • disorderly
  • heavy (rainfall)
  • licentious, vicious, mischievous
  • open-handed, unsparing
  • quick, brisk, active, sharp, profuse
  • rich, wealthy, lavish
  • skilful

धौंताल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसे किसी बात या काम की धुन लग जाए
  • निपुण, पटु, तेज़
  • फुर्तीला, चालाक
  • शरारती
  • साहसी, दृढ़
  • हट्टा-कट्टा, मज़बूत, हेकड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھونتال)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھونتال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone