تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھے جانا" کے متعقلہ نتائج

ڈھے جانا

(مجازاََ) فنا ہو جانا، ختم ہو جانا ، باقی نہ رہنا .

مِٹّی ڈھے جانا

جسم کی سکت جاتی رہنا ، بدن قابو میں نہ رہنا ، مرنے کے دن قریب آجانا ، جسم کا دم نکل جانا ، جسم کا گوشت مر جانا

غُرُور ڈھے جانا

گھمنڈ ختم ہو جانا ؛ تکّبر مٹ جانا .

پَتَنگ ڈھے جانا

پتن٘گ کا بے قابو ہو کر گرجانا .

مان ڈھے جانا

گھمنڈ جاتا رہنا ، غرور نہ رہنا۔

زور ڈھے جانا

غرور یا طنطنے کا ختم ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھے جانا کے معانیدیکھیے

ڈھے جانا

Dhe jaanaaढे जाना

ڈھے جانا کے اردو معانی

  • (مجازاََ) فنا ہو جانا، ختم ہو جانا ، باقی نہ رہنا .
  • تمام ہونا، کمزور ہونا، مٹ جانا .
  • گر پڑنا ، منہدم ہوجانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words