تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھینڈ" کے متعقلہ نتائج

ڈھینڈ

(عو) بڑا پیٹ ، توند.

ڈھینڈَس

۱. (i) ٹنڈا.

ڈھینڈْرا

رک: ڈھینڈا ؛ ڈوڈا.

ڈھینڈا

(عو) بڑا پیٹ ، توند.

ڈھینڈھی

رک: ڈھینڑی (۱)

ڈھینڈا پُھولْنا

حمل رہنا ، حمل ہو جانا (عموماً ناجائز).

ڈھینڈا پُھلانا

حمل رکھوانا ، پیٹ سے ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھینڈ کے معانیدیکھیے

ڈھینڈ

Dhe.nDढेंड

ڈھینڈ کے اردو معانی

  • (عو) بڑا پیٹ ، توند.
  • (عور) حمل ، پیٹ.
  • (کاشت کاری) ہندی میں ڈھینڈا ایسے خول یا غلاف کو کہتے ہیں جس میں بیج بنتا ہے اور بڑھتا ہے جو عام طور سے ڈوڈا کہلاتا ہے کاشت کاروں کی اصطلاح میں چنے کے خول کو کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھینڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھینڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words