تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھیر کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ڈھیر کَرنا

جمع کردینا، اکٹھا کرنا، انبار لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھیر کَرنا کے معانیدیکھیے

ڈھیر کَرنا

Dher karnaaढेर करना

محاورہ

ڈھیر کَرنا کے اردو معانی

  • جمع کردینا، اکٹھا کرنا، انبار لگانا
  • قبر بنانا
  • (مجازاََ) دفنانا
  • ہرا دینا، مار گرانا، صفایا کردینا
  • ہلکان کرنا، تھکا مارنا
  • خاک کا تودہ بنانا
  • مار ڈالنا

English meaning of Dher karnaa

  • accumulate, pile up
  • bury
  • kill

ढेर करना के हिंदी अर्थ

  • जमा करदेना, इकट्ठा करना, ढेर लगाना
  • क़ब्र बनाना
  • (लाक्षणिक) दफ़नाना
  • हरा देना, मार गिराना, सफ़ाया कर देना
  • हलकान करना, थका मारना
  • मिट्टी का तोदा बनाना
  • मार डालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھیر کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھیر کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone