تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِھبْلی" کے متعقلہ نتائج

دِھبْلی

جُوَف پیچ جس میں محدّب پیچ داخل کیا جاتا ہے ، ڈھبری .

دھابْلی

کبوتروں یا مرغیوں کا دڑبا.

دَھبلا

عورتوں کا ڈِھیلا ڈھالا تہ بند، لہن٘گا، گھاگرا، بے قطع ڈھیلا پائجامہ

دَھبَّل

بھاری، وزنی، بڑا مضبوط، تنومند یَا موٹا تازہ آدمی

دُھلی

دھوئی ہوئی

دَھبْکی

دَھب دَھب کی آواز ، چوٹ لگانے کا عمل .

دھیلی

نصف روپیہ یا آٹھ آنے کا سِکّہ ، اٹھنّی ، رک : ادھیلی.

دُبْلا

چھریرے یا اکہرے جسم کا، ہلکے بدن والا، کم گوشت کا، لاغر، کمزور، پتلا

دوبَلا

جب کسی پُھول میں چار زر ریشے ہوں جن میں سے دو چھوٹے اور دو بڑے ہوں تو ایسے زر ریشوں کو دوبلا کہا جاتا ہے

دُوبلا

= दुबला

دُبَلْیا

نحیف و لاغر .

دُھولی

دُھول کا ، خاک کا ، گرد کا ، دُھول (رک) سے منسوب .

دَبَیلی

دبیل ، مُطیع ، زبردست .

دَھوَلی

سفید گائے

دَھبیلا

وہ کپڑا جس کا رن٘گ کہیں کہیں سے اُڑ گیا ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِھبْلی کے معانیدیکھیے

دِھبْلی

dhiblii•धिब्ली

  • Roman
  • Urdu

دِھبْلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جُوَف پیچ جس میں محدّب پیچ داخل کیا جاتا ہے ، ڈھبری .

Urdu meaning of dhiblii

  • Roman
  • Urdu

  • javvaf pech jis me.n muhaddib pech daaKhil kiya jaataa hai, Dhabrii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِھبْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِھبْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone