تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈِھبْری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِھبْری کے معانیدیکھیے
ڈِھبْری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پیچ کے اوپر خاص وضع کا بنا ہوا اندر کی طرف پیچ لیے ہوئے کھوتا یا پہلو دار پُرزہ، چو کور سوراخ دار پتری جس کے اندر پیچ گُزار کر کس دیا جاتا ہے، نٹ
- کانچ، جستہ، ٹین یا مٹی کا بنا ہوا ایک بند وضع کا سامان جس میں مٹی کا تیل بھر کر اور دھکن میں دھاگا یا سوتی کپڑا ڈال کر اجالا کرنے کے لیے روشن کیا جاتا ہے
English meaning of Dhibrii
Noun, Feminine
- nut (of a screw), nut (screw)
- lamp
ढिबरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक चूड़ीदार छल्ला जो पेंच को हिलने-डुलने से रोकता है, टीन आदि की कुप्पी
- काँच, टीन व मिट्टी से बना बंद छोटा पात्र जिसमें मिट्टी का तेल भरकर तथा ढक्कन में तागे या सूती कपड़े की बत्ती डालकर प्रकाश करने के लिए जलाया जाता है,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈِھبْری)
ڈِھبْری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔