تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈِھیل دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِھیل دینا کے معانیدیکھیے
ڈِھیل دینا کے اردو معانی
- مہلت دینا، بے پروائی کرنا، چشم پوشی کرنا، نرمی برتنا
- ڈور دے کر پتنگ وغیرہ کو بڑھانا، کنکوے کو ڈور پلانا
- آزادی دینا
- زیادہ طاقت دینا
English meaning of Dhiil denaa
- relax, defer, one rope
- loosen, let go, be lenient
ढील देना के हिंदी अर्थ
- बेपर्वाई करना,उपेक्षित करना, नर्मी बरतना
- डोर दे कर पतंग आदि को बढ़ाना, कनकव्वे को डोर पिलाना
- छूट देना, आज़ादी देना
- अधिक शक्ति देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈِھیل دینا)
ڈِھیل دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔