تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِھیلا پاجَامہ" کے متعقلہ نتائج

ڈِھیلا پاجَامہ

ڈھیلا پائجامہ دو قسموں کا ہوتا ہے، ایک بڑا پائجامہ جس کے پائینچے پورے ایک گز عرض کے ہوتے ہیں دوسرا کلی دار پائجامہ جس کے پائینچوں میں کلیاں بڑھا کر انہیں چوڑا کر لیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِھیلا پاجَامہ کے معانیدیکھیے

ڈِھیلا پاجَامہ

Dhiilaa-paajaamaढीला-पाजामा

ڈِھیلا پاجَامہ کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • ڈھیلا پائجامہ دو قسموں کا ہوتا ہے، ایک بڑا پائجامہ جس کے پائینچے پورے ایک گز عرض کے ہوتے ہیں دوسرا کلی دار پائجامہ جس کے پائینچوں میں کلیاں بڑھا کر انہیں چوڑا کر لیا جاتا ہے

    مثال - سچی بنارسی کے ڈھیلے پاجامے پر چمیلی کے جال کا ٹھپّا مغلانی نے نادانی سے بالکل ٹیڑھا کردیا.

ढीला-पाजामा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ढीला पाएजामा दो प्रकार का होता है, एक बड़ा पाएजामा जिसके पाएंचे पूरे एक गज़ चौड़ाई के होते हैं दूसरा कल्लीदार पाएजामा जिसके पाएंचों में कलियाँ बढ़ा कर उन्हें चौड़ा कर लिया जाता है

    उदाहरण - सच्ची बनारसी के ढीले ढाले पाजामे पर चमेली के जाल का ठप्पा मुग़लानी ने नादानी से बिलकुल टेढ़ा कर दिया।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِھیلا پاجَامہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِھیلا پاجَامہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone