تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِھینگانَہ" کے متعقلہ نتائج

دِھینگانَہ

حیدرآباد دکن کی ایک رسم جس میں بہنیں اور بھائی شادی کی موقع پر دولھا کا راستہ روکنے ہیں اس وقت ان کو مِلنے والی رقم ، نیگ ، حق انعام.

دِھنگانَہ

ایک قسم کا محصول جو اجناس پر فی من ایک دانگ کے حساب سے وصول کِیا جاتا تھا. دان٘گانہ .

دِھنگانا

دلہن کے عزیزوں کا دروازہ کھولنے کے وقت دِچھنا لینے پر اصرار و تکرار .

دانگانہَ

چندہ کر کے سیر و سفر کے لیے سامان خورد نوش مہیا کرنا.

دِھنْگْنا

چوپایہ کے پان٘و میںڈالنے کا رسّی وغیرہ کا حلقہ ، بیکڑا.

دِھیانا

تَفکّر کرنا، سوچنا، غور کرنا، جاننے کی کوشش کرنا

دھاندْھنا

بہت کھانا، ہڑپ کرنا، بھکوسنا

دُھونْڈانا

تلاش کروانا .

دِھیانا

گھر ، گھرانا ، داماد ، سالے بہنوئی وغیرہ ؛ دُہتیوں کی جمع .

دِھینگَرا

دھینک کی تسغیر بالتحقیر.

دُھنگالا

اندھیرا ، تاریکی ، دھندلاہٹ.

دِھنکانا

کمی بیشی کی لیے جھگڑنا ، مان٘گنا ، لینا.

دَھگْدَگانا

جلنا، بھڑکنا، شعلہ زن ہونا

دَھونکانا

دہکانا ، زوردار آگ بنانا ، لپٹیں اُٹھانا ، دھون٘کنی سے پُھون٘کْنا .

دُھنْوانا

رُوئی صاف کرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِھینگانَہ کے معانیدیکھیے

دِھینگانَہ

dhii.ngaanah• धींगाना

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

دِھینگانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حیدرآباد دکن کی ایک رسم جس میں بہنیں اور بھائی شادی کی موقع پر دولھا کا راستہ روکنے ہیں اس وقت ان کو مِلنے والی رقم ، نیگ ، حق انعام.

Urdu meaning of dhii.ngaanah

  • Roman
  • Urdu

  • haidraabaad dakkan kii ek rasm jis me.n bahne.n aur bhaa.ii shaadii kii mauqaa par duulhaa ka raasta rokne hai.n us vaqt un ko milne vaalii raqam, neg, haq inaam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِھینگانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِھینگانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone