تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دھیرے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دھیرے کے معانیدیکھیے
دھیرے کے اردو معانی
فعل متعلق
- آہستہ، کم رفتار میں
شعر
بچے میری انگلی تھامے دھیرے دھیرے چلتے تھے
پھر وہ آگے دوڑ گئے میں تنہا پیچھے چھوٹ گیا
چپکے چپکے وہ پڑھ رہا ہے مجھے
دھیرے دھیرے بدل رہا ہوں میں
دریاؤں کی نذر ہوئے
دھیرے دھیرے سب تیراک
English meaning of dhiire
Adverb
- slowly, unhurriedly, without hurrying
धीरे के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- धीमी या मंद गति से, आहिस्ता, धीमी या मंथर गति से
- मंद स्वर में, धीमी आवाज़ में, नीचे या हलके स्वर में, जैसे-बालिका धीरे बोलती है
- चुपके से
دھیرے کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دھیرے)
دھیرے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔