تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھوبی کے بِیاہ گَدھے کے ماتھے مور" کے متعقلہ نتائج

دھوبی کے بِیاہ گَدھے کے ماتھے مور

دھوبیوں کے بیاہ ہو تو گدھے کو سجاتے ہیں، غریب کی بھی کبھی نہ کبھی سُنی جاتی ہے

دھوبی کے بِیاہ گَدھے کے ماتھے کو چُھٹّی

دھوبی بیاہ کے موقع پر کپڑے گدھے پر لاد کر دھونے نہیں لے جاتے اس لیے اسے بیاہ کے دن چُھٹی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دھوبی کے بِیاہ گَدھے کے ماتھے مور کے معانیدیکھیے

دھوبی کے بِیاہ گَدھے کے ماتھے مور

dhobii ke byaah gadhe ke maathe morधोबी के ब्याह गधे के माथे मोर

ضرب المثل

دھوبی کے بِیاہ گَدھے کے ماتھے مور کے اردو معانی

  • دھوبیوں کے بیاہ ہو تو گدھے کو سجاتے ہیں، غریب کی بھی کبھی نہ کبھی سُنی جاتی ہے
  • کبھی غریب کے بھی دن پھرتے ہیں

धोबी के ब्याह गधे के माथे मोर के हिंदी अर्थ

  • धोबियों के ब्याह हो तो गधे को सजाते हैं, निर्धन की भी कभी न कभी सुनी जाती है
  • कभी ग़रीब के दिन भी फिरते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھوبی کے بِیاہ گَدھے کے ماتھے مور)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھوبی کے بِیاہ گَدھے کے ماتھے مور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words