تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھوڈا" کے متعقلہ نتائج

ڈھوڈا

(عو) ڈھان٘چہ ، قالب.

ڈھوڈا ڈالْنا

کارخانہ پھیلانا ؛ مکر کرنا ، جال پھیلانا

ڈھوڈا نِکَلْنا

دیوالیہ ہو جانا ، مالی حالت ابتر ہونا.

ڈھوڈا پَھیلانا

کارخانہ پھیلانا ؛ مکر کرنا ، جال پھیلانا

ڈھوڈا کَھڑا کَرْنا

کارخانہ پھیلانا ؛ مکر کرنا ، جال پھیلانا

ڈھوڈا بَنائے رَکْھنا

قدیم حالت یا عِزّت قائم رکھنا ، دولت وغیرہ گنوا کر امارت کی حالت بنائے رکھنا

ڈھوڈا بَنا رَکْھنا

قدیم حالت یا عِزّت قائم رکھنا ، دولت وغیرہ گنوا کر امارت کی حالت بنائے رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھوڈا کے معانیدیکھیے

ڈھوڈا

DhoDaaढोडा

وزن : 22

موضوعات: مسالے عوامی

ڈھوڈا کے اردو معانی

  • (عو) ڈھان٘چہ ، قالب.
  • دکھاوا ، ظاہری ٹیپ ٹاپ.
  • وہ کھیتی جس کی بالیں پودوں کی کسی بیماری کی وجہ ہے بھریں نہیں یعنی ان میں بیج نہ حصے اور بالیں بکھر جائیں ؛ ٹوٹا پھوٹا ، خستہ حال ، ناکارہ ؛ کارخانہ ، کاروبار ؛ (کنوار) ، تعزیہ
  • ہندوؤں میں جب کوئی بڑا بوڑھا مر جاتا ہے تو اس کی سمدھنیں ایک گڈا بنا کر لاتی ہیں اور اس کے آگے ناچتی اور سیٹھنیں دیتی ہیں یا شب کے وقت ایک ٹوکرے پر لکڑیاں بان٘دھ اس پر پوشش ڈال چراغ جلا کر گاتی بجاتی آتی ہیں اسے ڈھوڈھا کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھوڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھوڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words