تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھوئے دھائے" کے متعقلہ نتائج

دھوئے دھائے

صاف سُتھرے ، خالص .

عِلَّت دھوئے دھائے جائے، عادَت کیونْکَر جائے

رک : علت جائے عادت نہ جائے .

عادَت چُھوٹے دھوئے دھائے اَور عِلَّت نَہ جائے

عادت کوشش سے چھوٹ جاتی ہے لیکن عِلّت نہیں جاتی، عِلّت بُری چیز ہے

عِلَّت دھوئے دھائے جائے، عادَت کَبھو نہ جائے

بیماری جاتی رہتی ہے مگرعادت نہیں بدلتی

عِلَّت دھوئے دھائے جائے، عادَت کَبھی نہ جائے

بیماری جاتی رہتی ہے مگرعادت نہیں بدلتی

عادَت دھوئے دھائے سے جاتی ہے عِلَّت نَہِیں جاتی

رک: عادت چھوٹے دھوئے دھائے الخ

اردو، انگلش اور ہندی میں دھوئے دھائے کے معانیدیکھیے

دھوئے دھائے

dho.e-dhaa.eधोए-धाए

دھوئے دھائے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • صاف سُتھرے ، خالص .

धोए-धाए के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • स्वच्छ, साफ़ सुथरे, शुध्द

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھوئے دھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھوئے دھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone