تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھولْکی" کے متعقلہ نتائج

ڈھولْکی

چھوٹا ڈھول

ڈھولْکی کا

ایک قسم کی گالی ، چڑانے کے طور پر کہتے ہیں

ڈھولْکی والا

ایک قسم کی گالی.

ڈھولْکی پِیٹْنا

ڈھول ، ڈھولک بجانا.

بَجاوے خُنْیا ڈھولْکی مِیاں خَیر سے آئے

(طنزاً) اس نااہل شخص کے لیے مستعمل جس کے ہاتھ سے اتفاقاً کوئی بڑا کام سرانجام پائے ، یا نکھٹو کو چھیڑںے کے لیے

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھولْکی کے معانیدیکھیے

ڈھولْکی

Dholakiiढोलकी

اصل: ہندی

وزن : 212

ڈھولْکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹا ڈھول
  • ڈھول بجانے والا

شعر

English meaning of Dholakii

Noun, Feminine

  • small drum
  • one who plays on a small drum, a drummer

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھولْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھولْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone