تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھوتی تھی دو پاؤں، دھونے پڑے چار پاؤں" کے متعقلہ نتائج

دھوتی تھی دو پاؤں، دھونے پڑے چار پاؤں

شادی کے بعد بہت کام کرنا پڑتا ہے، عورت کی شادی ہو جائے تو دگنا کام کرنا پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دھوتی تھی دو پاؤں، دھونے پڑے چار پاؤں کے معانیدیکھیے

دھوتی تھی دو پاؤں، دھونے پڑے چار پاؤں

dhotii thii do paa.nv, dhone pa.De chaar paa.nvधोती थी दो पाँव, धोने पड़े चार पाँव

ضرب المثل

دھوتی تھی دو پاؤں، دھونے پڑے چار پاؤں کے اردو معانی

  • شادی کے بعد بہت کام کرنا پڑتا ہے، عورت کی شادی ہو جائے تو دگنا کام کرنا پڑتا ہے
  • شادی شدہ زندگی سے اوبی ہوئی عورت کا کہنا کہ پہلے تو اسے صرف دو ہی پاؤں دھونے پڑتے تھے لیکن اب دو اپنے اور دو شوہر کے دھونے پڑتے ہیں
  • کسی ایسی عورت کا کہنا بھی ہو سکتا ہے جس کا شوہر بہت کاہل اور آلسی ہو

धोती थी दो पाँव, धोने पड़े चार पाँव के हिंदी अर्थ

  • विवाह के पश्चात बहुत काम करना पड़ता है, स्त्री का विवाह हो जाए तो दुगना काम करना पड़ता है
  • विवाहित जीवन से ऊबी हुई स्त्री का कहना कि पहले तो उसे केवल दो ही पैर धोने पड़ते थे परंतु अब दो अपने और दो पति के धोने पड़ते हैं
  • किसी ऐसी स्त्री का भी कथन हो सकता है जिसका पति बहुत आलसी हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھوتی تھی دو پاؤں، دھونے پڑے چار پاؤں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھوتی تھی دو پاؤں، دھونے پڑے چار پاؤں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone