تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُھواں چھوڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُھواں چھوڑْنا کے معانیدیکھیے
دُھواں چھوڑْنا کے اردو معانی
-
آگ، تیل یا حُقہ سُلگنے سے گیس خارج ہونا
مثال - ایک سروے رپورٹ کے مطابق شہر میں چلنے والی گاڑیوں میں دھنواں چھوڑنے والی گاڑیوں میں کثرت سے اضافہ ہو رہا ہے.
-
فضا خراب کرنا، ماحول بگاڑنا
مثال - ہمارے ہاں پارٹیاں بہت ہیں لیکن سب دھواں چھوڑ رہی ہیں.
धुआँ छोड़ना के हिंदी अर्थ
-
आग, तेल या हुक़्क़ा सुलगने से गैस निकलना
उदाहरण - एक सर्वे रिपोर्ट के मुताबिक़ शहर में चलने वाली गाड़ियों में धुआँ छोड़ने वाली गाड़ियों में कसरत से इज़ाफ़ा हो रहा है। - हमारे हाँ पार्टियाँ बहुत हैं लेकिन सब धुआँ छोड़ रही हैं।
- वातावरण अशुद्ध करना, माहौल बिगाड़ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُھواں چھوڑْنا)
دُھواں چھوڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔