تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُھواں گُھٹْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُھواں گُھٹْنا کے معانیدیکھیے
دُھواں گُھٹْنا کے اردو معانی
- کسی طرف سے نکلنے کا راستہ نہ پاکے دُھویں کا کسی بند مکان میں جمع ہو جانا
-
اندھیرا چھا جانا
مثال - شور و فغاں سے حشر برپا ہوا آہ کا دھواں چاروں طرف گُھٹ گیا.
- فضا غم آلود ہونا
धुआँ घुटना के हिंदी अर्थ
- किसी तरफ़ से निकलने का रास्ता ना पाके धुवें का किसी बंद मकान में इकठ्ठा हो जाना
-
अंधेरा छा जाना
उदाहरण - शोर-व-फ़ुग़ाँ से हश्र बरपा हुआ आह का धुआँ चारों तरफ़ घुट गया।
- दुख से भरा वातावरण होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُھواں گُھٹْنا)
دُھواں گُھٹْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔