تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھکَڑ پُکَڑ" کے متعقلہ نتائج

دُھکَڑ پُکَڑ

دھڑکن، بے قرار، اضطراب، گھبراہٹ

دِل دُھکَڑ پُکَڑ ہونا

دل کا ہچکچانا ، خوف کھانا

جی دُھکَڑ پُکَڑ کَرنا

کسی کام میں ہچکچانا ؛ اندیشہ لگا ہونا ؛ تردد ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھکَڑ پُکَڑ کے معانیدیکھیے

دُھکَڑ پُکَڑ

dhuka.D-puka.Dधुकड़-पुकड़

وزن : 1212

دُھکَڑ پُکَڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دھڑکن، بے قرار، اضطراب، گھبراہٹ
  • تردد، تذبذب، پس وپیش، دبدھا

English meaning of dhuka.D-puka.D

Noun, Feminine

  • agitation, anxiety, wavering, palpitation
  • suspense, doubt

धुकड़-पुकड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आगा-पीछा। असमंजस। धुकड़ी-स्त्री॰ [देश॰] छोटी थैली। बटुआ। । स्त्री० = धुकड़-पुकड़।
  • भय आदि की आशंका से होनेवाली मन की वह स्थिति जिसमें रह-रहकर कलेजे में हलकी धड़कन होती हो।
  • भय आदि के कारण मन में होने वाली हलचल
  • बेचैनी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھکَڑ پُکَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھکَڑ پُکَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone