تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُھکْدُھکی میں دَم آنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُھکْدُھکی میں دَم آنا کے معانیدیکھیے
دُھکْدُھکی میں دَم آنا کے اردو معانی
-
قریب بہ مرگ ہونا، نزع کا عالم ہونا
مثال - دم دھکدھکی میں آئے جو دیکھے وہ دھکدھکی زیور ہے یا کہ ظلم کا تمغا گلے میں ہے۔ - ہیروں میں طوق کا وہ نور کا عالم ہے کہ جن کی چمک دیکھ کر جگنو کا دُھک دُھکی میں دم ہے۔
धुकधुकी में दम आना के हिंदी अर्थ
-
मृत्यु के निकट होना, प्राण निकलने की अवस्था होना
उदाहरण - दम धुकधुकी जो देखे वह धुकधुकी ज़ेवर है या कि ज़ुल्म का तमग़ा गले में है। - हीरों में तौक़ वह नूर का आलम है कि जिनकी चमक देखकर जुगनू का धुकधुकी में दम है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُھکْدُھکی میں دَم آنا)
دُھکْدُھکی میں دَم آنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔