تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھنْدْھ" کے متعقلہ نتائج

دُھنْدْھ

ایسا گھنا کہرا جس میں عموماً دن کے وقت کچھ بھی دکھائی نہ دے

دُھنْدْھلائی

رک : دھنلاہٹ .

دُھنْدْھلانا

دُھندلانا

دُھنْدْھلاہَٹ

دُھنْدھو

شیطانوں کا سردار؛ بدروح ؛ بیر بہوٹی .

دَھنْدھا

کاروبار

دَھنْدَھوا

خُدام ، خدمت گا ، کیمرا .

دَھنْدھے میں لَگْنا

اپنے کاروبار میں لگنا ، اپنے کام میں مصروف ہونا ، مشغول ہونا ، کام سے لگنا .

دھندھلی

کہر دار، دھندلا، تاریک، حیران، پریشان، کُہَر آلُود، دھُند بھَرا، تِيرہ، کَم تاب، کُند

دُھندْھلا

غیر شفاف، گدلا، میلا، ماند، مدھم، غیر واضح

دُھنْدھلَکا

وہ وقت جس میں دھندلا اجالا یا روشنی ہو، ہلکی تاریکی

دَھنْدَھکْنا

جلنا ، دپکنا .

دَھندھیلا

مکّار، فریبی ، عیّار ، دغا باز .

دُھنْدُھوانا

دھن٘ویں سے بھرجانا، بہت دَھنْواں ہونا

دُھندھار

the fames of fire

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھنْدْھ کے معانیدیکھیے

دُھنْدْھ

dhundh•धुंध

اصل: سنسکرت

دیکھیے: دھُنْد

  • Roman
  • Urdu

دُھنْدْھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایسا گھنا کہرا جس میں عموماً دن کے وقت کچھ بھی دکھائی نہ دے
  • گرد اور دھول سے بھری ہوا کی وجہ ماحولیات میں اندھیرا چھایا ہو
  • آنکھوں کا ایک مرض جس میں قوت بینائی جاتی رہتی ہے

شعر

Urdu meaning of dhundh

  • Roman
  • Urdu

  • a.isaa ghunnaa kuhraa jis me.n umuuman din ke vaqt kuchh bhii dikhaa.ii na de
  • gard aur dhuul se bharii hu.a kii vajah maahauliyaat me.n andheraa chhaayaa ho
  • aa.nkho.n ka ek marz jis me.n quvvat biinaa.ii jaatii rahtii hai

English meaning of dhundh

Noun, Feminine

धुंध के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धुँधलेपन की अवस्था, गर्द और धूल से भरी हुई हवा चलने के कारण वातावरण में छाने जाने वाला अंधेरा, हवा में उड़ती हुई धूल, गर्द
  • ऐसा घना कोहरा, जिसमें प्रायः दिन के समय भी कुछ दूर की चीजें न दिखाई देती हों, कोहरा
  • एक रोग जिसमें आँख की देखने की शक्ति कम हो जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھنْدْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھنْدْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone