تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھنواں" کے متعقلہ نتائج

دُھنواں

آگ جلنے سے پیدا ہونے والا غُبار یا دُھند .

دُھنواں دھار

خوفناک ، تاریک.

دُھنواں کھانا

محنت کرنا ، کوشش کرنا ، دھویں میں کام کرنا.

چاہِ بابِل کا دُھنواں

بابل نامی کن٘ویں سے اٹھنے والا یا اس میں بھرا ہوا دھواں جو عذاب کی علامت ہے

قَبْر سے دُھنواں اُٹْھنا

عذاب میں مبتلا ہونا ، آگ میں جلنا ؛ بددعا دینا.

کَلیجے سے دُھنواں اُٹھنا

سخت رنج یا صدمہ پہنچنا ، دل جلنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھنواں کے معانیدیکھیے

دُھنواں

dhu.nvaa.n धुँआँ

اصل: سنسکرت

وزن : 12

دُھنواں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آگ جلنے سے پیدا ہونے والا غُبار یا دُھند .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھنواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھنواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words