تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھونی" کے متعقلہ نتائج

دَھونی

آواز، غُل شور، سُر، گُون٘ج، ڈھول کی آواز

دُھونی

دھواں، سوزش، تپش

دُھونی لَگْنا

(ہندو) پُوجا پاٹ ہونا ، کیرتن کرنا .

دُھونی مِلْنا

دُھونی دی جانا ، دُھونی دینا ، کسی چیز کو سُلگا کر اس کا دُھن٘واں کسی چیز سے چھوڑنے کا عمل .

دُھونی دینا

کسی چیز کو سلگا کر اس کا دھواں دینا، بخور دینا

دُھونی لینا

کسی چیز کا دھواں ناک میں لینا

دُھونی لَگانا

کسی جگہ بیٹھ رہنا، جاگزیں ہونا، کسی جگہ جم کر بیٹھ جانا

دُھونی جَلانا

بے تابی یا بے چینی کا شکار ہونا ، اضطراب میں مُبتلا ہونا

دَھوَنی نالا

بگل ، بِین ، پائپ .

دُھونی سُلَگْنا

پُوجا کے لیے خوشبو جلنا .

دُھونی جَگانا

رک : دھونی جمانا .

دُھونی جَمانا

(ہندو) سادھوؤں کا آگ کے سامنے بیٹھ کر تپ کرنا ، رمنا ، بسنا .

دُھونی دِلْوانا

رک : دُھونی دینا جس کا یہ تعدیہ ہے .

دُھونی سُلْگانا

خوشبو یا لوبان وغیرہ جلا کر ہوا دینا ، اگر بتی یا لوبان جلا کر خوشبو حاصل کرنا .

دُھونی رَمانا

(کسی جگہ) جم کر بیٹھ جانا، اٹھنے کا نام نہ لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھونی کے معانیدیکھیے

دَھونی

dhvani•ध्वनि

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

دَھونی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آواز، غُل شور، سُر، گُون٘ج، ڈھول کی آواز

Urdu meaning of dhvani

  • Roman
  • Urdu

  • aavaaz, gul shor, sur, guu.onj, Dhol kii aavaaz

English meaning of dhvani

Noun, Feminine

  • sound, voice

ध्वनि के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • श्रवणेंद्रिय में उत्पन्न संवेदन अथवा वह विषय जिसका ग्रहण श्रवणेंद्रिय में हो, वह जो कानों से सुनाई पड़े या सुना जा सके, शब्द, नाद, आवाज़
  • एक काव्य भेद जिसमें वाच्य से व्यंग्य अतिशय चमत्कारजनक होता है
  • किसी वाद्य यंत्र से उत्पन्न स्वर
  • व्यंग्यार्थ
  • गूढ़ार्थ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone