تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dialectic" کے متعقلہ نتائج
dialectic کے لیے اردو الفاظ
dialectic کے اردو معانی
اسم
- فلسفہ: (الف) آرا کی صداقت کو پرکھنے کا فن ؛ مباحثے کے ذریعے حقیقت تک پہنچنے کا عمل (ب) منطقی مناظرہ.
- فلسفہ: (الف) مابعد الطبیعیاتی تناقضات کی تفتیش اور ان کو حل کرنے کی جستجو خصوصاً کانٹ اورہیگل کے فلسفے میں (ب) مخالف یا متضا د سماجی قوتوں کا وجود یا عمل ردّعمل ، جدلیت.
صفت
- منطقی مناظرے سے متعلق یا اس کا ماہر یا دلدادہ.
dialectic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ़लसफ़ा: (अलिफ़) आरा की सदाक़त को परखने का फ़न ; मुबाहिसे के ज़रीये हक़ीक़त तक पहुंचने का अमल (ब) मंतक़ी मुनाज़रा
- फ़लसफ़ा: (अलिफ़) माबाद अलतबीअयाती तना क़ुज़ात की तफ़तीश और उन को हल करने की जुस्तजू ख़ुसूसन काण्ट ओरहीगल के फ़लसफ़े में (ब) मुख़ालिफ़ या मुतज़ाद समाजी कुव्वतों का वजूद या अमल रद्दामल , जदलीत
विशेषण
- मंतक़ी मुनाज़रे से मुताल्लिक़ या इस का माहिर या दिलदादा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (dialectic)
dialectic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔