تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِہاڑا" کے متعقلہ نتائج

دِہاڑا

درجہ، حالت، گت

خَرابی کا دِہاڑا

(عو) تباہی کا سامان ، بربادی کے لچھن .

بُرا دِہاڑا کَرْنا

رک : برا حال کرنا .

کیا دِہاڑا کَر رَکھا ہے

بُری گت بنا رکھی ہے ، کیا حال کر رکھا ہے.

بُھول گَئی دِن دِہاڑا ، مُنڈو نے سِہْرا باندھا

رذیل لوگوں کے متعلق کہتے ہیں جو امیر ہو جائیں اور اپنی اصلیت بھول جائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دِہاڑا کے معانیدیکھیے

دِہاڑا

dihaa.Daaदिहाड़ा

اصل: ہندی

وزن : 122

دِہاڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • درجہ، حالت، گت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

दिहाड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्थिति, हालत
  • अतीत

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बुरी हालत, दुर्गत
  • दिन

دِہاڑا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِہاڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِہاڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words