تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیباچَہ" کے متعقلہ نتائج

دِیباچَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفسِ مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارفِ کتاب کے لکھی گئی ہوں

دِیباچَہ نَوِیس

پیش لفظ یا کتاب کا ابتدائی تعارف لکھنے والا .

دِیباچَہ نَوِیسی

کسی مضمون کتاب یا کاروائی کے ابتدائی کلمات لکھنے کا عمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیباچَہ کے معانیدیکھیے

دِیباچَہ

diibaachaदीबाचा

اصل: فارسی

وزن : 222

دِیباچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفسِ مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارفِ کتاب کے لکھی گئی ہوں
  • دیوان کے شروع میں مصنف کا خود تحریر کردہ اشعار کا وہ مجموعہ جو حمد، نعت، مدح یا سببِ تالیف وغیرہ پر مشتمل ہو
  • زمانۂ قدیم میں کتابوں کے سرِورق کی زیبائش، سرِ ورق پر اس کی خوبصورتی کے لیے بنائے گئے بیل بُوٹے وغیرہ
  • کسی چیز کا پہل اور لازمی جُزو، کسی چیز کے لیے پہلی شرط
  • کسی چیز کا ابتدائی حصّہ، ابتدائی دور، پہلا زینہ، تمہید
  • پیش خیمہ، کسی چیز کے ظہور کی علامت
  • (مجازاً) سب سے پہلا شخص، سب سے پہلی چیز
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of diibaacha

Noun, Masculine

  • preface, foreword, preamble
  • introduction
  • rich edging of gold on the title page of a book, colourful decoration on the title of a book
  • beginning of anything, first requirement
  • prelude, prologue, exordium
  • first and foremost person

दीबाचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आमुख, मुखबंध
  • प्रस्तावना, प्राक्कथन

دِیباچَہ کے مترادفات

دِیباچَہ کے متضادات

دِیباچَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیباچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیباچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words