تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِید بانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِید بانی کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
موضوعات: فوج
دِید بانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نظر بازی، دیدار کرنا
- پاسبان، سنتری، محافظ، نگہبان، نگہدار
- نگرانی، دیکھ بھال
- ناخدائی، کپتانی، قیادت، مذہبی رہنما
- سراغ رسانی، جاسوسی
- (فوج) کے قلعے کی نگہبانی، دشمن کی فوج یا نقل و حرکت کا مشاہدہ
شعر
مقام ذات کیا ہے لن ترانی کس کو کہتے ہیں
خدا ہی جانتا ہے دید بانی کس کو کہتے ہیں
English meaning of diid-baanii
Noun, Feminine
- observation, watching
- guard, security personal, gatekeeper, protector, defender
- look out, monitoring, inspection, survey, viewing
- captaincy, leadership, religious leadership
- watch, sentinel, overseer, inspector (of a gun )
- (Army) to monitoring movement or dangers from a high altitude
दीद-बानी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِید بانی)
دِید بانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔