تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیدَۂ دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدَۂ دِل کے معانیدیکھیے
دِیدَۂ دِل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دل کی آنکھ ؛ (مجازاً) بصیرت ، فہم.
شعر
جلوے کا تیرے وہ عالم ہے کہ گر کیجے خیال
دیدۂ دل کو زیارت گاہ حیرانی کرے
اپنے دم کی ہے روشنی ساری
دیدۂ دل تو وا کرے کوئی
ہم نے کیا کچھ نہ کیا دیدۂ دل کی خاطر
لوگ کہتے ہیں دعاؤں میں اثر ہوتا ہے
English meaning of diida-e-dil
Noun, Masculine
- eye of heart
- eye of the heart, perception
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیدَۂ دِل)
دِیدَۂ دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔