تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیدَہ پَھٹ جانا" کے متعقلہ نتائج

دِیدَہ پَھٹ جانا

حیرت و تعجب سے دیکھنا، دیکھتے رہ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدَہ پَھٹ جانا کے معانیدیکھیے

دِیدَہ پَھٹ جانا

diida phaT jaanaaदीदा फट जाना

محاورہ

دِیدَہ پَھٹ جانا کے اردو معانی

  • حیرت و تعجب سے دیکھنا، دیکھتے رہ جانا
  • بے حیا، بے شرم ہونا، بے غیرتی کی باتیں کرنا، غیرت جاتی رہنا

    مثال - بعض اُن خاندانوں کو جن میں طوائف بعد نکاح کے مدغم کی جاتی ہیں ... کنواری لڑکیوں کا دیدہ پھٹ جاتا (۱۹۲۴ ، سرابِ عیش ، ۱)

दीदा फट जाना के हिंदी अर्थ

  • आश्चर्य एवं अचंभे से देखना, देखते रह जाना
  • निर्लज्ज होना, निर्लज्जता की बातें करना, लज्जा जाती रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیدَہ پَھٹ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیدَہ پَھٹ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words