تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیدے کا پانی ڈَھلْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدے کا پانی ڈَھلْنا کے معانیدیکھیے
دِیدے کا پانی ڈَھلْنا کے اردو معانی
- بے خوف ہونا ، ڈر جاتا رہنا ، نڈر ہوجانا.
- پاس و لحاظ نہ ہونا ، بے حیا بے شرم ہوجانا.
- کہے پر نہ چلنا ، پروا نہ کرنا ، توجہ نہ کرنا ، ڈھیٹ ہوجانا.
दीदे का पानी ढलना के हिंदी अर्थ
- कहे पर ना चलना, पर्वा ना करना, तवज्जा ना करना, ढीट होजाना
- पास-ओ-लिहाज़ ना होना, बेहया बेशरम होजाना
- बेखौफ होना, डर जाता रहना, निडर होजाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیدے کا پانی ڈَھلْنا)
دِیدے کا پانی ڈَھلْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔