تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیدے پَتْھرا جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدے پَتْھرا جانا کے معانیدیکھیے
دِیدے پَتْھرا جانا کے اردو معانی
- آن٘کھوں کا بے نور و بے حس و حرکت ہونا ، آنکھ کی روشنی جاتی رہنا ، اندھا ہوجانا (عالمِ نزع).
- آنکھ کی رونق ، تازگی ، طراوت جاتی رہنا (خوف یا استعجاب سے).
- انتظار میں آنکھیں تھک جانا.
दीदे पथरा जाना के हिंदी अर्थ
- इंतिज़ार में आँखें थक जाना
- आँख की रौनक, ताज़गी, तरावत जाती रहना (ख़ौफ़ या इस्तिजाब से)
- आंखों का बेनूर-ओ-बेहिस-ओ-हरकत होना, आँख की रोशनी जाती रहना, अंधा होजाना (आलम-ए-नज़ा)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیدے پَتْھرا جانا)
دِیدے پَتْھرا جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔