تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیدے سے حَذَر کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدے سے حَذَر کَرنا کے معانیدیکھیے
دِیدے سے حَذَر کَرنا کے اردو معانی
-
(کسی کی) بیباکی یا ڈھیٹ پن سے ڈرنا
مثال - ڈریے تیرے دیدے سے بیٹھے بِٹھائے کیا اُشغلا اُٹھایا ہے. - خبر ہونے پر یہ بے پروائی ہے تو ان کے دِیدہ سے حذر کرنا چاہیئے.
दीदे से हज़र करना के हिंदी अर्थ
-
(किसी की) बेबाकी या ढीट पन से डरना
उदाहरण - डरिये तेरे दीदे बैठे बिठाए क्या उश्ग़ला उठाया है। - ख़बर होने पर यह बेपर्वाई है तो उनके दीदे से हज़र करना चाहिए।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیدے سے حَذَر کَرنا)
دِیدے سے حَذَر کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔