تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیدوں میں رائی نُون" کے متعقلہ نتائج

دِیدوں میں رائی نُون

(عور) نظرِ بد سے بچنے کے لیے مستعمل ، آنکھوں سے نظر نہ آئے

تُمھارے دِیدوں میں رائی نُون

(عو) تمھاری آنْکھیں نظر لگانے کے قابل نہ رہیں ، رک : تمھاری ایڑی میں کیا لگا ہے.

رائی نون تیرے دِیدوں میں

کسی کی تعریف کرنے سے پہلے عورتیں یہ فِقرہ کہتی ہیں تاکہ اس کو نظر نہ لگے ؛ مترادف : چشم بدورِ ، حف نظر ، نصیب اعدا.

رائی لون تیرے دِیدوں میں

کسی کی تعریف کرنے سے پہلے عورتیں یہ فِقرہ کہتی ہیں تاکہ اس کو نظر نہ لگے ؛ مترادف : چشم بدورِ ، حف نظر ، نصیب اعدا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدوں میں رائی نُون کے معانیدیکھیے

دِیدوں میں رائی نُون

diido.n me.n raa.ii nuunदीदों में राई नून

عبارت

دِیدوں میں رائی نُون کے اردو معانی

  • (عور) نظرِ بد سے بچنے کے لیے مستعمل ، آنکھوں سے نظر نہ آئے

दीदों में राई नून के हिंदी अर्थ

  • (अविर) नज़र-ए-बद से बचने के लिए मुस्तामल, आँखों से नज़र ना आए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیدوں میں رائی نُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیدوں میں رائی نُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words