تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیمک زَدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیمک زَدَہ کے معانیدیکھیے
دِیمک زَدَہ کے اردو معانی
صفت، مذکر
- دیمک کا کھایا ہوا، پُرانا، بوسیدہ، خراب و خستہ، کرم خوردہ
شعر
خواب کے سوکھے ہوئے خاکوں میں لذت کا غبار
نیند کے دیمک زدہ گتے کے پیچھے انتظار
رنگ ہر دیمک زدہ تصویر میں بھرتے رہے
اک تسلی کے لیے ہجراں کے مارے کچھ نہ کچھ
کسی صندوق میں دیمک زدہ خط دیکھتے ہی
کہا دل نے اب اس کی ہر نشانی ختم ہوگی
English meaning of diimak-zada
Adjective, Masculine
- effected with termite, eaten by termite, fragile, moth-eaten, old,
दीमक-ज़दा के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- दीमक का खाया हुआ, कीट से खाया हुआ, पुराना, ख़राब, बेकार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیمک زَدَہ)
دِیمک زَدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔