تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیوالی جیت سال بھر جیت" کے متعقلہ نتائج

دیوالی جیت سال بھر جیت

دیوالی میں جوئے میں جیتنا اچھا مانا جاتا ہے، اس سے سال بھر ہر کام میں کامیابی ہوتی ہے

دِوالی جِیت سال بَھر جِیت

(ہندو) اچھے آغاز کا نیک انجام ، دوالی کے دن کی جیت کا اثر سال بھر تک رہتا ہے .

دِیوالی کی ہار سال بُھر ہار رَکْھتی ہے

بدآغاز کا بد انجام ہوتا ہے ، ہندوؤں کا خیال ہے کہ جو دیوالی پر ہار جائے وہ سال بھر نقصان اٹھاتا رہتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دیوالی جیت سال بھر جیت کے معانیدیکھیے

دیوالی جیت سال بھر جیت

diivaalii jiit saal bhar jiitदीवाली जीत साल भर जीत

ضرب المثل

دیوالی جیت سال بھر جیت کے اردو معانی

  • دیوالی میں جوئے میں جیتنا اچھا مانا جاتا ہے، اس سے سال بھر ہر کام میں کامیابی ہوتی ہے
  • جس کام کا آغاز اچھا ہو تو اس کا انجام بھی اچھا ہوتا ہے

दीवाली जीत साल भर जीत के हिंदी अर्थ

  • दीवाली में जुए में जीतना शुभ माना जाता है, इससे साल भर हर काम में सफलता मिलती है
  • जिस काम की शुरुआत अच्छी हो तो उसका अंत भी अच्छा होता है

    विशेष - जुआरियों (हिन्दुओं) का मानना है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیوالی جیت سال بھر جیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیوالی جیت سال بھر جیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words