تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیوانے" کے متعقلہ نتائج

دِیوانے

وارفتہ، فریفتہ، شوقین، صاحب ذوق، بے وقوف، احمق، دماغی مریض کی ایک کیفیت جس سے حواس میں خلل واقع ہو جاتا ہے

دِیوانے ہو

جس وقت کوئی شخص بے عقلی کی باتیں کرتا ہے تو کہتے ہیں، اور اختلاط میں معشوقوں کی زبان پری یہ کلمہ آجاتا ہے، جب کوئی شخص فضول یا خلافِ عقل بات کہے تو کہتے ہیں

دِیوانے کُتّے نے کاٹا ہے

بے سروپا باتیں کرتا ہے ، عقل ماری گئی ہے

دِیوانے کے ہاتھ میں چُھری

نہایت خطرناک بات

دِیوانے سے آنکھ نَہ مِلایئے

دیوانے سے الگ رہنا ہی بہتر ہے

دِیوانے چارے

فضول باتیں ، مفت کے جھگڑے ، بے محل عذر

دِیوانے کی بَڑ

اول فول ، بہکی بہکی باتیں ، رٹ لگائے جانا

دِیوانے پَن کی باتیں

سِڑی پنے کی باتیں ، حِماقت کی باتیں

خُوب گُزْرے گی جو مِل بَیٹھیں گے دِیوانے دو

دو ہمخیال اور ہم مشرب آدمی مل جائیں تو وقت بہت اچھا گزرتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیوانے کے معانیدیکھیے

دِیوانے

diivaaneदीवाने

اصل: فارسی

وزن : 222

واحد: دِیوانَہ

دِیوانے کے اردو معانی

صفت، جمع

  • وارفتہ، فریفتہ، شوقین، صاحب ذوق، بے وقوف، احمق، دماغی مریض کی ایک کیفیت جس سے حواس میں خلل واقع ہو جاتا ہے
  • تصوف میں: سالک، صوفی، مستِ خدا، اوسکو کہتے ہیں جو اپنی خودی سے بیگانہ اور طلبِ حق میں حیران ہو
  • دیوانہ کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

شعر

English meaning of diivaane

Adjective, Plural

  • crazy, mad

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیوانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیوانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words