تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیوار چَٹَکْنا" کے متعقلہ نتائج

کِوَاڑَوں

دروازے

قَواعِد دان

قَواعِد داں

کسی زبان کے اُصولون کا جاننے والا، گرامر کا ماہر

خالَہ کا دَم اَور کِواڑوں کی جوڑی

اس موقع پر استعمال کرتے ہیں جب تنہائی میں کوئی نہ ہو جس سے بات چیت کرکے دل بہلایا جا سکے

کاوِیدَنی

کاوا دینا

گھوڑے کو گول دائرے کی شکل میں دوڑانا یا چکر دینا

کَوّا اُڑانی

کَوّے اُڑانی

ذلیل اور بے عزت عورت کا خطاب ؛ پاگل عورت

کوا ڈنڈی

کئی پودوں کا نام

رانگََڑ گُوجَر دو ، کُتّا بِلّی دو ، یہ چاروں نَہ ہوں تو کُھلے کِواڑوں سو

یہ چاروں چوری کے عادی ہیں .

گُوجَر رانْگَھڑ دو، کُتّا بِلّی دو، یہ چاروں نَہ ہوں تو کُھلے کِواڑوں سو

گوجر اور رانگھڑ یا کتّے اور بلّی وہ دونوں اور یہ دونوں نہ ہوں تو پھر کوئی خطرہ نہیں

قَواعِد آنا

قاعدے یا اُصول معلوم ہونا ؛ صرف و نحو جاننا ؛ سپاہیوں کی قواعد سے واقفیت ہونا.

کَوّے اُڑانا

فضول شغل میں وقت گزارنا ، بے کاری میں وقت کاٹنا.

قَواعِد نِگار

صرف و نحو کے اصول لکھنے والا ، گرامر لکھنے والا.

قَواعِد نَوِیس

قواعد لکھنے والا ، صرف و نحو یا گرامر کے اُصول و ضوابط لکھنے والا ، قواعد نگار.

قَواعِد نَوِیسی

قواعدلکھنا ، صرف و نحو یا گرامر کے اصول لکھنا ، قواعد نگاری.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیوار چَٹَکْنا کے معانیدیکھیے

دِیوار چَٹَکْنا

diivaar chaTaknaaदीवार चटकना

محاورہ

دِیوار چَٹَکْنا کے اردو معانی

  • خوش ہونا.

दीवार चटकना के हिंदी अर्थ

  • ख़ुश होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیوار چَٹَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیوار چَٹَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone