تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوّے اُڑانی" کے متعقلہ نتائج

کَوّے اُڑانی

ذلیل اور بے عزت عورت کا خطاب ؛ پاگل عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوّے اُڑانی کے معانیدیکھیے

کَوّے اُڑانی

kavve-u.Daaniiकव्वे-उड़ानी

کَوّے اُڑانی کے اردو معانی

  • ذلیل اور بے عزت عورت کا خطاب ؛ پاگل عورت
  • وہ عورت جس کی خدمت کوّے اڑانے کی ہو ، نہایت ادنیٰ درجے کی ملازمہ ، (اگلے زمانے کی ایک سزا تھی کہ راجا اپنی رانی سے ناراض ہو تو اس کا سر منڈوا کر کوّے اڑانے کو بٹھا دیا کرتے تھے).

English meaning of kavve-u.Daanii

  • one who scares crows', a disgraced woman, a woman set to mean offices

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوّے اُڑانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوّے اُڑانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone