تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیوار میں چُنْوا دینا" کے متعقلہ نتائج

دِیوار میں چُنْوا دینا

اگلے زمانے کی ایک سزا، ملزم کو کھڑا کر کے چاروں طرف دیوار بنوا دینا، جڑ دینا

دِیوار میں چُن دینا

اگلے زمانے کی ایک سزا ، ملزم کو کھڑا کر کے چاروں طرف دیوار بنوا دینا ، جڑ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیوار میں چُنْوا دینا کے معانیدیکھیے

دِیوار میں چُنْوا دینا

diivaar me.n chunvaa denaaदीवार में चुनवा देना

محاورہ

دِیوار میں چُنْوا دینا کے اردو معانی

  • اگلے زمانے کی ایک سزا، ملزم کو کھڑا کر کے چاروں طرف دیوار بنوا دینا، جڑ دینا
  • ختم کر دینا، ملا دینا، کسی بات کا اظہار کرنے کے لیے یا کوئی بات منوانے کے لیے اتنی تگ و دو کرنا کہ اپنی شخصیت ختم کر دینا

दीवार में चुनवा देना के हिंदी अर्थ

  • अगले ज़माने की एक सज़ा, मुल्ज़िम को खड़ा करके चारों तरफ़ दीवार बनवा देना, जड़ देना
  • ख़त्म कर देना, मिला देना, किसी बात को व्यक्त करने के लिए या कोई बात मनवाने के लिए इतनी कोशिश करना कि आप अपना व्यक्तित्व खो देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیوار میں چُنْوا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیوار میں چُنْوا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words