تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیوار پھاندْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیوار پھاندْنا کے معانیدیکھیے
دِیوار پھاندْنا کے اردو معانی
- بدچلن ہونا ، حد سے گزر جانا.
- چوری کرنے کسی کے گھر میں داخل ہونا.
- حد پار کرنا.
- دیوارپھاند کے نکل جانا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیوار پھاندْنا)
دِیوار پھاندْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔