تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیواروں کے بھی کان ہوتے ہَیں" کے متعقلہ نتائج

دِیواروں کے بھی کان ہوتے ہَیں

بِھیت کے بھی کان ہوتے ہیں

دیوار ہم گوش دارد ، اپنا بھید کسی سے نہیں کہنا چاہیے ورنہ تمام جہاں میں مشہور ہو جائے گا.

دِیوار کے بھی کان ہَیں

دیوار بھی کان رکھتی ہے، دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں، یہ محاورہ اسوقت بولا جاتا ہے، جب کسی بات یا گفتگو کو بہت خاموشی سے کہنا اور پوشیدہ رکھنا ہوتا ہے، اس کا مطلب ہوتا ہے، ہوشیار رہکر گفتگو کرنا

حاکِم کے آنْکھ نَہِیں ہوتی، کان ہوتے ہَیں

حاکم دیکھتے نہیں خوشامدیوں کی سنا کرتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیواروں کے بھی کان ہوتے ہَیں کے معانیدیکھیے

دِیواروں کے بھی کان ہوتے ہَیں

diivaaro.n ke bhii kaan hote hai.nदीवारों के भी कान होते हैं

English meaning of diivaaro.n ke bhii kaan hote hai.n

  • walls have ear

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیواروں کے بھی کان ہوتے ہَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیواروں کے بھی کان ہوتے ہَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words