تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل آشْوب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل آشْوب کے معانیدیکھیے
دِل آشْوب کے اردو معانی
صفت
- دل میں ہل چل مچانے والا، دل کو پریشان کرنے یا تکلیف پہنچانے والا، (مجازاً) معشوق
شعر
ہے طرز محبت ہی دل آشوب وگرنہ
کچھ بات عداوت کی نہ تم میں ہے نہ ہم میں
English meaning of dil-aashob
Adjective
- tumult, storm, tempest, terror, misfortune of heart
दिल-आशोब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दिल में हलचल मचाने वाला, दिल को परेशान करने या तकलीफ़ पहुंचाने वाला, माशूक़, प्रिय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل آشْوب)
دِل آشْوب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔