تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل باندْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل باندْھنا کے معانیدیکھیے
دِل باندْھنا کے اردو معانی
- پھوڑے پھنسی کا پھیلنا، زیادہ متورم ہونا
- دل لگانا، محبت کرنا، عاشق ہونا
- فوج کا انبوہ کرنا
- ارادہ کرنا، مائل ہونا
- دل کو مائل کرلینا
English meaning of dil baa.ndhnaa
- fall in love (with)
- to intend, be inclined to (do something)
दिल बाँधना के हिंदी अर्थ
- फोड़े फुंसी का फैलना, अधिक सुजा होना
- दिल लगाना, प्रेम करना, प्रेम में होना
- सेना का जमावड़ा करना
- निश्चय करना, झुकना
- दिल को झूका लेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل باندْھنا)
دِل باندْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔